-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰پندرہ ذی الحجہ سنہ 212 ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم ولادت ہے - سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ سلام پرتبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں-
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
فرزند رسول امام ہادی علیہ سلام کی ہدایات + زیارت ۔ آڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰فرزند رسول حضرت امام علی نقی (ع ) کی ولادت با سعادت بعض مورخین کے مطابق 15 ذی الحجہ سنہ 212 ہجری ہے جبکہ بعض مورخین نے ولادت کی تاریخ 2 یا 5 رجب بھی ذکر کیا ہے۔
-
حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں کل 3 رجب ہے اور آپ کی شہادت کا غم منایا جائے گا۔
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
منقبت : عشقِ امام ہادی علیہ السلام / Farsi Sub Urdu
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲عشقِ امام ہادی علیہ السلام آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔
-
آہ!دلوں کا رہنما شہید کر دیا گیا! ۔ تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶تین رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کا معروف لقب ہادی یعنی رہنما ہے۔اس غمناک مناسبت پر سامرہ شہر میں واقع آپ کے روضۂ اقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والے ہزاروں پروانوں نے اکٹھا ہو کر سوگواری و عزاداری کی۔
-
حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت، عالم اسلام سوگوار و عزادار
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان،پاکستان،ہندوستان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔