-
امریکی وزیر خارجہ بغیر بتائے افغانستان پہنچ گئے
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے ہیں۔
-
امریکہ نے کورونا کے بہانے افغانستان سے انخلا روکا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶دہشت گرد امریکی فوج اور افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔
-
طالبان سے مذاکرات کے لئے افغان حکومت نے ٹیم تیار کی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳افغان صدر اشرف غنی کے سینیئر مشیر وحید عمر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے ٹیم تیار کر لی گئی ہے۔
-
افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے طالبان کے ساتھ ہوئے معاہدے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہوگیا ہے
-
افغانستان، درجنوں عام شہری طالبان کے قبضے سے آزاد
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷افغانستان کی وزارت داخلہ کہا ہے کہ طالبان کی جیل میں بند درجنوں عام شہریوں کو رہا کرالیا گیا ہے۔