-
کورونا نے امریکہ کی حقیقت عیاں کردی: جواد ظریف
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقتصادی دہشت گردی کی آڑ میں ایرانی قوم کی صحت کو نشانہ بنانے سے متعلق ایران مخالف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کورونا وائرس نے دنیا پر عیاں کر دیا ہے۔
-
امریکہ نے پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کیں
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف خود سرانہ پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مزید پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
انسداد کورونا مہم جاری،1 کروڑ 40 لاکھ کی اسکیننگ مکمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ایران کی مسلح افواج کے تمام یونٹ، منجملہ بری فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس بسیج بھی اپنی بھرپور توانائیوں اور گنجائشوں کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم میں وزارت صحت کے باضابطہ طور پر ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔
-
سب مل کر امریکہ کی طبی دہشتگردی کا مقابلہ کریں : ایران
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے صدر نے اپنے ہم منصبوں کو لکھے گئے ایک خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی کوششوں کو نقصان پہنچنے کے سبب امریکی پابندیوں کو نظر انداز کریں۔
-
دنیا امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا مقابلہ کرے: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی ۔