• امریکی پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف ریاست ویسکانسین میں مظاہرے

    امریکی پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف ریاست ویسکانسین میں مظاہرے

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸

    امریکی ریاست ویسکانسین میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گیا ہے۔

  • امریکی پولیس کے بہیمانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی

    امریکی پولیس کے بہیمانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۱

    نئی ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ امریکی پولیس نے ایک نوجوان کو ریاست ایریزونا میں ایک دکان سے مشروب چوری کرنے کے الزام میں قتل کر دیا ہے.

  • امریکی شہر پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    امریکی شہر پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸

    امریکی ریاست اورگن کے شہر پورٹ لینڈ کی پولیس کے ہاتھوں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک ۔ ویڈیو

    خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷

    امریکی نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے بعد جب سے ملک میں نسل پرستی، پولیس تشدد اور عدم مساوات کے خلاف تحریک شروع ہوئی ہے تب سے امریکی پولیس کا بہیمانہ رویہ اور انکے کالے کرتوت مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دو خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کا سلوک دیکھا جا سکتا ہے۔

  • امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو

    امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳

    امریکی پولیس کے دو بہادر افسروں نے ایک آٹھ سالہ بچے کو گرفتار کیا۔ مگر ان بہادر سپاہیوں کو انداز یہ تھا کہ انہوں اپنی تمام تر شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روتے اور سسکیاں لیتے بچے کو پہلے ہتھکڑیاں پہنائیں پھر اسے اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے۔

  • امریکی پولیس نے یوں پکڑا تھا جارج فلوئڈ کو۔ تازہ ویڈیو

    امریکی پولیس نے یوں پکڑا تھا جارج فلوئڈ کو۔ تازہ ویڈیو

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴

    پچیس مئی کو سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہو جانے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں دکھائی، پھر بھی امریکی پولیس افسر نے اسے گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا۔

  • ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج

    ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴

    امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران کچھ فنکاروں نے مل کر ایک منظر پیش کیا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کو فیڈرل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے شخص کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ نے فیڈرل پولیس کو تعینات کیا ہے۔ بہت سے امریکی سیاستدانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام نے مظاہروں کے لئے آگ میں تیل کا کام کیا ہے۔

  • خواتین پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس

    خواتین پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہیں خواتین پر امریکی پولیس کے تشدد کی ایک جھلک اس ویڈیو میں دیکھئے۔

  • امریکا میں حکومت مخالف مظاہرے

    امریکا میں حکومت مخالف مظاہرے

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • شہر پورٹلینڈ میں امریکی پرچم نذر آتش

    شہر پورٹلینڈ میں امریکی پرچم نذر آتش

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱

    امریکی ریاست اورگن کے شہر پورٹلینڈ میں جاری احتجاج کے 65 ویں دن امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا۔