-
پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات شیڈول نہیں: ہندوستان
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آئندہ ہفتے 13 سے 14 جون تک قرقزستان میں منعقد ہوگی جس میں مختلف سربراہانِ مملکت کے علاوہ پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم بھی شریک ہوں گے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، ایرانی صدر کا اعلان ( تفصیلی خبر)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لئے واشنگٹن کی آمادگی کے تعلق سے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ جس نے مذاکرات کی میز کو ترک اور معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اسے چاہئے کہ وہ پہلی والی پوزیشن پر واپس لوٹے۔
-
سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینیوں کی حمایت کو انسانی، دینی اور شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ کے بعض دم چھلے سینچری ڈیل کو تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔
-
فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و انسانی ذمہ داری ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض پروفیسروں، اساتذہ ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ اور اس کے آلہ کار صدی معاملے کو مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی گھناؤنی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اور فلسطین کے بارے میں ان کا صدی معاملہ بھی ناکام ہوجائےگا۔
-
خطے میں قیام امن خواہش بھی ترجیح بھی: پاکستان
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹پاکستان نے ایک بار پھر ہندوستان کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف طبلِ جنگ بجانا کوئی نئی بات نہیں: ایرانی سفیر
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران کے سفیرمہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق امریکہ کے ساتھ مذاکرات زہر سے کم نہیں ہیں۔
-
ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔
-
ملک گیر مظاہرے، ایٹمی معاہدے پر جزوی عملدرآمد روکنے کے ایرانی فیصلے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷ایران کے عوام نے ملک گیر سطح پر مظاہرے کرکے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے سرکاری فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔
-
امریکا طالبان امن مذاکرات کا چھٹا دور بغیر نتیجے کے ختم
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹دوحہ میں امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کا چھٹا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔