-
ملک گیر مظاہرے، ایٹمی معاہدے پر جزوی عملدرآمد روکنے کے ایرانی فیصلے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷ایران کے عوام نے ملک گیر سطح پر مظاہرے کرکے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے سرکاری فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔
-
امریکا طالبان امن مذاکرات کا چھٹا دور بغیر نتیجے کے ختم
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹دوحہ میں امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کا چھٹا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔
-
امریکا اور افغان طالبان کے مذاکرات تعطل سے دوچار
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات فوجی انخلا کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث جمود کا شکار ہیں۔
-
افغانستان، پاکستان سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵صدر اشرف غنی نے 175 طالبان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے مشروط جنگ بندی کا عندیہ دے دیا۔
-
ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی : جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز امریکی چینل "سی بی ایس" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی۔
-
پاک و ہند کے مابین بات چیت شروع ہونے کی توقع : عمران خان
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان سے الیکشن کے بعد بات چیت کا عمل شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
افغانستان میں جاری بدامنی پر پاکستان کے وزیر اعظم کا انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان میں گذشتہ چار عشروں سے جاری بدامنی و عدم استحکام کا علاقے کے امن و سلامتی پر منفی اثر پڑا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے ماسکو کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴افغانستان میں قیام امن کے لئے ماسکو کانفرنس آج منعقد ہو رہی ہے۔
-
مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔