-
سوئیڈن میں یمن کے امن مذاکرات
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب یمن امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملوں سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب سویڈن میں ہونے والے امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے
-
یمن امن مذاکرات کی اہمیت پر زور
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امن مذاکرات، انصاراللہ کا وفد سوئیڈن روانہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲انصاراللہ کے ترجمان اور سوئیڈن امن مذاکرات میں یمنی وفد کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ امن مذاکرات کو کامیاب بنانے کی پوری کوشش کریں گے ۔
-
امن مذاکرات میں شرکت یمن وفد کی سلامتی کی ضمانت سے مشروط
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے سوئیڈن امن مذاکرات میں شرکت کو محاصرے کے خاتمے اور یمنی وفد کی سلامتی کی ضمانت دیئے جانے سے مشروط کر دیا ہے۔
-
ایران اور شام کا امن مذاکرات پر تبادلہ خیال
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران اور شامی حکومت کے اعلی سفارتکاروں نے آستانہ عمل کے تحت شام امن مذاکرات کے نئے دور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا.
-
قیام امن کیلئے پاک و ہند مذاکرات ضروری
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴ہندوستان کی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق چیف نے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے مابین بات چیت ہونی چاہیے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات منسوخ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہوں گے تو باوقار طریقے سے ہوں گے اور اگر ہندوستان مذاکرات کے لیے تیار نہیں توہمیں بھی کوئی جلدی نہیں۔
-
عمران خان کے خط کا مثبت جواب، اب ہوں گے پاک وہند مذاکرات
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹ہندوستان نے پاکستان کی پیشکش قبول کرلی جس کے بعد اب دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے مابین ملاقات ہو گی۔
-
شام میں قیام امن کے لئے ایران کا کردار تعمیری ہے: ایرانی مندوب
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرونے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست سے خطاب میں شام سے متعلق تہران کے حالیہ سہ فریقی اجلاس کے نتائج کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام میں امن و سلامتی کے قیام کے لئے ایران کا کردار تعمیری ہے۔