یہ لوگ علم کی زندگی اور جہالت کی موت ہیں ۔
مولائے کائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نےتین گروہوں سے تین بڑی جنگیں لڑیں۔
امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان و پاکستان میں بھی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پرعزاداری کےجلوسوں کی سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے۔
صعصہ بن صوحان نے امیر المومنین علیہ السلام کے حق میں تین کلمات ایسے کہے جو زمین و آسمان کو رُلانے کے لئے کافی ہیں۔
فوٹو گیلری
مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں مجالس غم برپا ہیں جبکہ نجف اشرف میں لاکھوں عزادار و سوگوار نوحہ کناں اپنے امام کے حضور اشکوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
فاتح خیبر مشکل کشاء امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت اطہارعلیہم السلام کے تمام چاہنے والوں اور اپنے تمام سامعین و ناظرین کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
امیر المومنین (ع) کی حکومتِ اسلامی کی وہ خصوصیات جو آج دنیا بھر کے اسلامی حکمرانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔