خُلق عظیم اور رحمۃً للعالمین کے وصی، ولی خدا حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: تم دوسرے کا احترام کر کے در حقیقت اپنا احترام کرتے ہو اور اس کام سے تم خود کو زینت بخشتے ہو، اس لئے اپنے ساتھ نیکی کرنے یا اپنا احترام کرنے کے بعد دوسرے سے شکریہ کی توقع مت رکھو۔ (میزان الحکمہ، ج۱۰، ص ۱۰۳)
اصفہان کے شہر مبارکہ کے مخیر حضرات کی کاوشوں کی بدولت درگاہ امام زادہ سید محمد (ع) میں احسان حسینی نذرانہ ویلفر سینٹر نے 150 کھانے کی دیگوں سے تیار کیئے جانے والے 30,000 کھانے کے پیکٹ ضرورت مند خاندانوں تقسیم کیئے۔
وصی رسول خدا (ص)، امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی ولایت و امامت کے سلسلے میں تین زبانوں عربی، اردو اور فارسی میں شاندار ترانہ ملاحظہ فرمایئے!
ولایت و غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا۔
عمران خان نے امریکہ کی دوغلی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے ہمیں ڈکٹیشن دینے والا۔
امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: کُلُّ یَومٍ لا یُعصَیٰ اللهُ فیهِ فَهُوَ یَومُ عیدٍ؛ ہر وہ دن جب خدا کی نافرمانی نہ ہو تو وہ روزِ عید ہے۔ (نہج البلاغہ، کلمات قصار ۴۲۸)
عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے اعلان کیا ہے خلیفہ رسول حضرت امام علی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرچالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے آپ کے حرم مطہر کی زیارت کی
بحرینی عزاداروں نے امیرالمومنین ع کے یوم شہادت کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کا جھنڈا پیروں تلے روند ڈالا
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سوگ منایا اور جلوسِ عزا کے دوران شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لاکھوں کی تعداد میں شمع علی (ع) کے پروانے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے مولا و آقا، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، ابو الایتام حضرت علی علیہ السلام کا سوگ منانے کے ساتھ ساتھ دوسری شب قدر کے مخصوص اعمال آپؑ کے جوار میں انجام دئے۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)