- 
          حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمالApr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔ 
- 
          فارسی ادب میں حضرت علی علیہ السلام کی شخصیتFeb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ 
- 
          نجف اشرف میں زائرین کا تانتا، سکیورٹی ہائی الرٹFeb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں زائرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ 
- 
          شاہ نجف کی بارگاہ میں جشن زینبی کی جھلک (ویڈیو)Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴شاہ نجف مولا علی علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر خصوصی بینرز اور کتبے نصب کئے جا رہے ہیں۔ 
- 
          نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضریSep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰کربلائے معلیٰ روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔ 
- 
          دوسروں کا احترام اپنا احترام ہے۔ پوسٹرJul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸خُلق عظیم اور رحمۃً للعالمین کے وصی، ولی خدا حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: تم دوسرے کا احترام کر کے در حقیقت اپنا احترام کرتے ہو اور اس کام سے تم خود کو زینت بخشتے ہو، اس لئے اپنے ساتھ نیکی کرنے یا اپنا احترام کرنے کے بعد دوسرے سے شکریہ کی توقع مت رکھو۔ (میزان الحکمہ، ج۱۰، ص ۱۰۳) 
- 
          عید غدیر پر 150 دیگوں کے کھانے کی نذرJul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۹اصفہان کے شہر مبارکہ کے مخیر حضرات کی کاوشوں کی بدولت درگاہ امام زادہ سید محمد (ع) میں احسان حسینی نذرانہ ویلفر سینٹر نے 150 کھانے کی دیگوں سے تیار کیئے جانے والے 30,000 کھانے کے پیکٹ ضرورت مند خاندانوں تقسیم کیئے۔ 
- 
          تین زبانوں میں مدح علی (ع)۔ ویڈیوJul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸وصی رسول خدا (ص)، امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی ولایت و امامت کے سلسلے میں تین زبانوں عربی، اردو اور فارسی میں شاندار ترانہ ملاحظہ فرمایئے! 
- 
          غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگاJul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰ولایت و غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا۔ 
- 
          حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے ظلم سے نہیں: عمران خان نے امام علی کا قول دہرا دیاJul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵عمران خان نے امریکہ کی دوغلی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے ہمیں ڈکٹیشن دینے والا۔