-
صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی کے پی کے محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔
-
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے سترہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں اتوار کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
راکیش ٹکیت کے انتخابات میں اترنے کی قیاس آرائیاں تیز، انہوں کیا انکار
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ کسانوں کے حق کی لڑائی ابھی لمبی چلے گی۔ انہوں صاف طور پر کہا ہے کہ ہم صرف بی جے پی کی حکومت والے صوبوں میں ہی نہیں بلکہ ان صوبوں کا بھی دورہ کرکے کسانوں کے حق کی لڑائی لڑینگے جہاں دوسری پارٹیوں کی حکومتیں ہیں۔
-
سیاسی بحران کا خاتمہ کرنے کے لئے عراقی گروہوں میں صلاح و مشورے جاری
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰عراق میں تازہ تشکیل پانے والے العزم الائنس کے دفتر کے سربراہ نے حکومت قانون الائنس کے وفد کے ساتھ ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
انتخابات کے نتائج کو نہیں مانتے، عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عراق میں سیاسی بحران حل کرنے کی کوششیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی شیعوں کے کوارڈینیٹر وفد کا اعلامیہ، حشد الشعبی کی حمایت اور امریکیوں کے انخلا پر مکمل اتفاق
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲عراقی شیعوں کے کوارڈی نیٹر وفد نے صدرگروہ کے رہنما مقتدی صدر کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے سلسلے میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس اجلاس میں سیاسی مذاکرات اور حشدالشعبی کی حمایت جاری رکھنے اور عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے.
-
عراق میں انتخابی نتائج کا اعلان
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان، بعض حلقوں کے نتائج یکسر تبدیل ہو گئے
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵عراق کے الیکشن کمیشن نے اکیاون روز کے بعد دس اکتوبر کو ہونے والے ملک گیر پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
-
ڈکٹیٹر قذافی کا بیٹا انتخابات میں شرکت کیلئے نا اہل قرار
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸الیکشن کمیشن آف لیبیا نے صدارتی انتخاب کے لیے ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے۔