-
میری جیت عوام کی جیت ہے: ممتا بینرجی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا نے بھوانی پور ضمنی الیکشن اپنی جیت کو مغربی بنگال کے عوام کے رجحان کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
دو دہائیوں میں مشکلات کے باعث عوام کے شایان شان زندگی فراہم نہ ہو سکی، انتخابات حالات کو بدل سکتے ہیں: عراقی صدر
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸عراق کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں مراجع کرام کے بیانات اہم اور گرانقدر رہنمائی کے حامل ہیں جس میں تاریخ کے اس حساس دور میں وطن سے محبت پر زور دیا گیا ہے ۔
-
انتخابات کی نگرانی ذاتی طور پر خود کروں گا: عراقی وزیر اعظم
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷عراقی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ ذاتی طور پر ملک میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کریں گے۔
-
انتخابات سے متعلق آیت الله سیستانی کے بیان کی حمایت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی صدر و وزیر اعظم نے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے بیان کی حمایت کا اعلان کیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراق کے وزیراعظم اور صدر نے اس ملک کے نتخابات کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے بیانات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جرمنی میں مرکل اور قدامت پرستوں کے اقتدار کا خاتمہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار اولاف شولز نے انتخابات میں اپنی کامیابی اور کابینہ کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جرمنی میں مخلوط حکومت بننے کا امکان
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے 16 برس کے اقتدار کا اختتام ہونے والا ہے۔
-
جرمنی میں عام انتخابات کے لیے پولنگ
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵آج ہونے والے انتخابات کیلئے 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
-
عراقی وزیر اعظم کی انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰عراقی وزیراعظم نے پارلیمانی انتخابات میں عوام سے بھرپور شرکت اور امیدواروں کے کھوکھلے وعدوں کے دھوکے میں نہ آنے کی اپیل کی ہے۔