-
روس کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴روس کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں یونائیٹڈ رشیا پارٹی بھاری اکثریت سے جیت گئی ہے۔
-
پاکستان کی حکومت اور الیکشن کمیشن میں ٹھن گئی
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے ملک کے الیکشن کمیشن پر اپنی رپورٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کے حق میں موجود ڈیٹا یا ریسرچ حذف کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روسی الیکشن کمیشن کے آئی ٹی سینٹر کی انتخابی ویب سائٹوں پر سائبر حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷روسی الیکشن کمیشن کے آئی ٹی سینٹر نے انتخابی ویب سائٹوں پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔
-
کانگریس کو خطرہ، ایک بار پھر باڑ لگانے کی تیاری
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں سے ایک بار پھر اجتماع کرنے کی اپیل کے بعد کانگریس کے اطراف میں سیکورٹی حصار پھر نصب کئے جاسکتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کا کوئی سوال نہیں، عراق فلسطینی کاز کا حامی رہے گا: برہم صالح
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳بغداد سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کے رابطہ کو عراقی صدر نے مسترد کیا ہے۔
-
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے 80 ہزار غیر ملکی زائرین کے لئے ویزا جاری کرنے کا حکومت عراق کا فیصلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵عراقی وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کے لئے اسّی ہزار غیر ملکیوں کو عراق کا ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی سفیر کی روسی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰روس کی وزارت خارجہ نے انتخابات میں مداخلت کے معاملے میں امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔
-
اگلے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے کرانے کی مہم تیز کی جائے: عمران خان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اگلے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے کرانے کی مہم تیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
ہندوستان، وزیر اعظم مودی کی عوامی مقبولیت میں کمی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت گزشتہ ایک برس کے دوران چھیاسٹھ فیصد سے گھٹ کر چوبیس فیصد تک آ گئی ہے۔
-
ٹیکنالوجی کی مدد سے شفاف الیکشن کرائیں گے: عمران خان
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایسا الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے جو سب کے لئے قابل قبول ہوگا۔