-
صیہونی فوج کی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ، کاغذات نامزدگی 11 مئی سے جمع کرائے جاسکتے ہیں اور یہ سلسلہ پانچ دنوں تک جاری رہے گا۔
-
بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔
-
فرانس میں آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مسئلہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴ماحولیاتی تحفظ کے حامیوں نے میکرون پر انتخابی وعدوں پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ممتا بنرجی کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا خطاب
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا نے کوروناوائرس کے خلاف مہم اور امن و امان کے قیام کو اپنی حکومت کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس ، تامل ناڈو میں ڈی ایم کے، کیرالا میں بائیں محاذ اور آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے
-
نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷ہندوستان کی ریاستی انتخابات میں بی جی پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔
-
انتخابات کا التوا سیاسی حقوق پر ڈاکہ زنی ہے، اسماعیل ہنیہ
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے انتخابات کے التوا کو عوام کے سیاسی حق پر ڈاکہ زنی قرار دیا ہے۔
-
انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲فلسطین میں انتخابات ملتوی کئے جانے کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین کے انتخابات ملتوی، حماس کا سخت رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹حماس نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین کے انتخابات ملتوی کئے جانے کو کودتا قرار دیا ہے۔