غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک 13 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل میں صعوبتیں اور شکنجے برداشت کرنے والے فلسطینی قیدی 19 سال بعد جیل سے رہا ہوئے۔
صیہونیوں کیلئے 3 ہزار 144 گھر تعمیر کرنے کے حوالے سے اسرائیل کے منصوبے کو یورپی ممالک نے مسترد کردیا ہے۔
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے جرائم اور پالیسیوں کے خلاف کل مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ۔
رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کے پہلے انتفاضہ سے لے کر اب تک دو ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہيں۔
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے رفح میں فائرنگ کی۔
فلسطین کی جہاد اسلامی نے 5 فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن کے شہروں رام الله اور جنین میں فلسطینیوں کا بہایا جانے والا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کھود کر جیل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
رکاوٹوں اور ناکہ بندی کے باوجود مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کے روح پرور اجتماع میں 45 ہزار فلسطینوں نے شرکت کی۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 24 فلسطینی زخمی ہو گئے۔