-
ہندوستان: کملیش تیواری کے قتل کے بعد ہنگامہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹ہندو مہا سبھا کے سابق صدر اور ہندو سماج پارٹی کے بانی کملیش تیواری کے قتل کے بعد اس کے حامیوں اور دیگر مشتعل لوگوں نے احتجاج کیا اور دکانیں بند کروائیں۔
-
سری لنکا: عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پر پابندی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں پر جان کیری کا انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے خلاف ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں انتہاپسندی کیخلاف ایرانی قرارداد منظور
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایک قرارداد پیش کی، جس میں تمام ممالک سے تشدد اور انتہاپسندی کے مکمل خاتمے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا
-
انتہا پسندی کے مقابلے میں باہمی تعاون پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انتہا پسندی کے مقابلے میں ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
انڈونیشیا میں انتہا پسندی پر تشویش
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۱مسلمانوں کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈونیشیا کو دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے جس نے عالمی رائے عامہ اور عالم اسلام کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ اس ملک کو ان مسائل سے نجات دلانے کے لئے غور و فکر کریں۔
-
حقانی مدرسے کی مدد کرنے کا اعتراف
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳پاکستان کی وفاقی حکومت انتہاپسند دینی مدارس کو کسی بھی طرح کی مدد دینے اور ان کے ساتھ تعاون کرنے کی تردید کرتی ہے لیکن صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی حکمران جماعت تحریک انصاف سالانہ کئی ملین ڈالر حقانی گروہ سے وابستہ مدارس کو دیتی ہے۔