-
طوفان الاقصی میں صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹صیہونی حکومت کے ایک نامہ نگار نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے حملوں میں اب تک ایک ہزار آٹھ سو پندرہ صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا: امریکہ کا اعتراف
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵مغربی اور صیہونی حکام کے ماضی کے دعووں کے باوجود امریکہ کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔
-
جرمنی کے حالیہ روس مخالف اقدام پر ماسکو کا جوابی اقدام
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹روس نے جرمنی کے ماسکو مخالف اقدام کے جواب میں روس میں جرمنی کے سفارت خانے اور قونصل خانوں سمیت ثقافتی مراکز میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعداد کے لیے ایک حد معین کر دی ہے۔
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔