صیہونی فوجیوں نے غزہ کے شہریوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی کی ہے۔
افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار جاں اور زخمی ہوگئے۔
ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان نے کہا ہے کہ عالمح سطح پر انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔
ڈنمارک میں شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
یونان نے تارکین وطن کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں زندہ جلا دیا۔
دنیا بھر میں انسانی المیوں کو جنم دینے میں امریکہ سر فہرست ہے۔
یونان کی حکومت اور صحافتی برادری نے " جیورجس کارائیواز" کے قتل کی مذمت کی ہے۔
ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ، امریکہ کیجانب سے کسی بھی طرح کے امتیازی سلوک، دخل اندازی یا دباؤ کے بغیر جلد سے جلد ایران کی قانونی درخواست کا جواب دے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ہندوستان کے وزیر اعظم کے خط کو دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے اہم قرار دیا ہے۔