او آئی سی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے۔
میانمار کا کہنا ہےکہ فوجیوں کو بحران کا شکار راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے کے الزامات پر تحقیقات کے بعد کورٹ مارشل کیا گیا۔
رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!
جینوسائڈ واچ نے کشمیر کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں تازہ پابندیاں خطے میں انسانی حقوق کی صورتحال کو مزید ابتر کریں گی۔
چوتھی بین الاقوامی اسلامی انسانی حقوق کانفرنس اتوار کو تہران میں شروع ہوئی جس میں ایرانی اور غیرملکی ماہرین اور دانشور شریک ہیں۔
اپوزیشن نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام کو ہندوستان کی شبیہ خراب کئے جانے کی کوشش قرار دیا ہے۔