-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والا ملک امریکہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجمان علی نجفی نے رپورٹ کو پڑھ کر سنایا
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک امریکی شہری کا اقدام خودکشی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰ایک امریکی شہری نے وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا کر خود کشی کرنے کا اقدام کیا۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
افغانستان: غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پر
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸یونیسیف کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک افغانستان میں غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پرپہنچ چکےہیں۔
-
خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ہیومن رائٹس واچ نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
انسانی مداخلتوں کے باعث فطرت موت کے دہانے پر
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا انسان کے ہاتھوں موت کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی حکومت کی بربریت کے خلاف مظاہرہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
کیا سعودی عرب میں شیعہ ہونا جرم ہے؟ دل دھلا دینے والا ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳آل سعود کی حکومت نے گزشتہ ہفتے سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور انٹرنیٹ پر حکومت کے خلاف کمنٹس دینے کے جرم میں گرفتار کئے گئے 32 شیعہ علماء اور دینی طلاب سمیت 37 افراد کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے سرقلم کر کے شہید کر دیا ۔
-
انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کونکلنے کامطالبہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ