سحر نیوز رپورٹ
ایک سعودی شہری کہ جو صوبہ الشرقیہ کے شہر قطیف میں ایک پرامن مظاہرے میں گرفتار کیا گیا تھا، اس ملک کے الدمام جیل میں شدید ایذائیں پہنچائے جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا-
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی صورت حال کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید کی ہے۔
اظہار رائے کی آزادی کا دم بھرنے والے ملک نے ایک خاتون اینکر کو گرفتار کرکے دنیا میں اپنی فطرت کو پھر سے واضح کر دیا ۔ #FreeMarziehHashemi
ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کی جیلوں میں قید سیاسی قیدی سیاسی اور سماجی حقوق سے محروم ہیں۔
حقوق انسانی، حقوق نسواں، آزادی اور بالخصوص آزادی بیان کا سبق دوسروں کو سکھانے والی فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانیاں ایک کاتون کے ساتھ ملاحظہ کیجئے!