لندن میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی حکومت کو مشرق وسطی اور خلیج فارس میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
روس کے صدر کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ تباہ کن ہوگی۔
شام کے شہر دیرالزور میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کرکے انیس شامی باشندوں کو خاک و خوں میں نہلا دیا ہے۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کونسل کا رکن بننا عالمی برادری کے اعتماد کا اظہار ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
بحرین میں انسانی حقوق سرگرم خاتون کارکن ابتسام الصایغ نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں کی خراب صورتحال کے خلاف دوسری بار جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین اور ضابطوں کو پامال کرنے والے ملک امریکہ کو دنیا میں انسانی حقوق، انصاف اور امن کی بات کرنے کا حق حاصل نہیں۔
یمن کی وزارت انسانی حقوق نے سعودی عرب اور اس کے کرائے کے فوجیوں کے ہاتھوں یمنی شہریوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔