ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
قطر کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بعض عرب ملکوں کی جانب سے قطر کا محاصرہ، گھرانوں کے افراد کو ایک دوسرے سے جدا کرنے اور آزادی بیان کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔
بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا غیر انسانی رویہ جاری رہنے پر، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
ہیومن رائٹ واچ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد نے عراق و شام میں وائٹ فاسفورس کا استعمال کیا ہے۔
عرب دنیا میں انسانی حقوق کے بارے میں برطانوی تنظیم نے، متحدہ عرب امارات سے عوام کی سرکوبی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانےکے لئے ایک تحریک شروع کردی ہے۔
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے الدراز کے علاقے میں جرائم کا ذمہ دار آل خلیفہ حکومت کو قرار دینے سے متعلق یورپی یونین کی ناتوانی پر کڑی تنقید کی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دیگر ملکوں کے ساتھ بعض معاملات میں امریکہ انسانی حقوق کی کوئی پروا نہیں کرتا۔
سینیر کمشیری رہنما نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مسلمہ حقوق کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہاہے کہ امریکا اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرے۔