-
پاکستان سمیت 11 ممالک انسانی حقوق کونسل کے رکن منتخب
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹پاکستان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کونسل کا رکن بننا عالمی برادری کے اعتماد کا اظہار ہے۔
-
میانمارکی حکومت انسانیت سوزجرائم کی مرتکب
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔
-
اسرائیل کا نام بلیک لیسٹ میں شامل
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
-
اقوام متحده پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین:انسانی حقوق کی خاتون کارکن کی بھوک ہڑتال
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۱بحرین میں انسانی حقوق سرگرم خاتون کارکن ابتسام الصایغ نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں کی خراب صورتحال کے خلاف دوسری بار جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
ایرانی عوام امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے، صدر مملکت حسن روحانی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین اور ضابطوں کو پامال کرنے والے ملک امریکہ کو دنیا میں انسانی حقوق، انصاف اور امن کی بات کرنے کا حق حاصل نہیں۔
-
جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیل کا انکشاف
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵یمن کی وزارت انسانی حقوق نے سعودی عرب اور اس کے کرائے کے فوجیوں کے ہاتھوں یمنی شہریوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں پر نکتہ چینی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۱ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سعودی عرب کے ذریعے قطر کا محاصرہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸قطر کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بعض عرب ملکوں کی جانب سے قطر کا محاصرہ، گھرانوں کے افراد کو ایک دوسرے سے جدا کرنے اور آزادی بیان کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کا اظہار تشویش
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا غیر انسانی رویہ جاری رہنے پر، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-