• ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات

    ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵

    چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کے نتائج

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کے نتائج

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ہندوستان کے وزیر اعظم کے خط کو دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے اہم قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید

    ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸

    ہندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔

  • پولیس نے خود کو خطرے میں ڈال کر رہگزر کی جان بچائی

    پولیس نے خود کو خطرے میں ڈال کر رہگزر کی جان بچائی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶

    روسی پولیس کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح اُس نے سڑک پار کرنے والے ایک رہگزر کو تیز رفتار گاڑی کے شر سے بچایا۔ پولیس جو سڑک پار کرتے ہوئے ایک شہری کو دیکھ رہی تھی، اچانک متوجہ ہوئی کہ ایک تیز رفتار گاڑی آ رہی ہے جو اُس شہری کو ٹکر مار سکتی ہے، اچانک پولیس نے اپنی گاڑی کو تیز رفتار گاڑی کے سامنے موڑ دیا اور اس طرح رہگزر کی جان بچ گئی۔

  • ایک حیوان کا انسانی اقدام! ۔ ویڈیو

    ایک حیوان کا انسانی اقدام! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸

    آج کے دور میں کہ جہاں لوگ ایک دوسرے کو چھوٹے چھوٹے فائدے کی خاطر ڈبونے کے درپے رہتے ہیں وہیں پر ایک حیوان ڈوبتے انسان کو بچا لیتا ہے۔ہوا یہ کہ ایک شخص نے ہاتھی میں موجود ’’انسانیت!‘‘ کو آزمانے کے لئے ہندوستان کی ایک بہتی ندی میں ڈوبنے کی ایکٹنگ کی مگر اسے فورا ہاتھی کی جانب سے مثبت جواب ملا اور وہ بڑی تیزی سے اس کو بچانے کے لئے ندی میں اتر گیا اور اسے اپنے خیال میں نجات دلا کر کنارے تک لے آیا۔

  • انسانی حقوق کی مکمل پابندی کی جائے، اقوام متحدہ

    انسانی حقوق کی مکمل پابندی کی جائے، اقوام متحدہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    اقوام متحدہ نے دنیا کے تمام ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی انسانی حقوق مزید بہتر طریقے سے پابندی کریں -

  • بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مذمت

    بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مذمت

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷

    متعدد غیرسرکاری تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملے جاری رہتے ہیں تو پیرس کانفرنس کا انعقاد ناممکن ہوجائے گا

  • پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند

    پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶

    پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند ہیں ۔