Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹ Asia/Tehran
  • صیہونی میڈیا: نیتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ منسوخ

ایک صیہونی باخبر ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ جو اس سال کے آخری دنوں میں انجام پانا تھا، ملتوی کردیا گیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: رپورٹ کے مطابق، یہ دورہ سیکورٹی مسائل کی وجہ سے اگلی اطلاع تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

آئی 24 نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، نتن یاہو کا دورہ سیکورٹی حالات کا جائزہ لینے کے بعد ممکنہ طور پر آئندہ سال انجام پائے گا۔

صیہونی وزیر اعظم آخری بار سن 2018 میں ہندوستان کے دورے پر گئے تھے۔

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok

ٹیگس