-
بلدیہ تہران کے بسیج یونٹس کا اجتماع
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵بلدیہ تہران میں رضاکار فورس بسیج کے یونٹس کا اجتماع، منعقد ہوا اس موقع پر میئر تہران ڈاکٹر علی رضا زاکانی نے خطاب کیا اور رضاکار فورس بسیج کی افادیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔
-
آیت الله مجتهد شبستری کی نماز جنازہ اور تدفین
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن تبریز کے سابق امام جمعہ صوبہ آذربائیجان شرقی میں نمائندہ ولی فقیہ آیت الله مجتهد شبستری کو آہوں اور سسکیوں میں قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ پر نور کے سایۂ میں سپر خاک کردیا گیا اور جلوس جنازہ اور نماز جنازہ میں علمائے کرام ، طلاب اور مرحوم کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ایران: انقلاب مخالف دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔
-
ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن ہماری دفاعی اور عسکری ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
ملک کی ترقی کا راز انقلابی جذبہ ہے : صدرمملکت
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک کی پیشرفت و کامیابی کا راز انقلابی جذبہ ہے۔ ۔
-
’دفاع مقدس‘ ہفتے کی خصوصی تقریبات۔ ویڈیوز+تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶ایران اسلامی میں ان دنوں ہفتۂ ’دفاع مقدس‘ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک میں جابجا خصوصی، تقریبات، پروگراموں، فوجی مشقوں اور نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ۲۲ ستمبر سے ۲۸ ستمبر تک کے دورانیہ کو ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے جو عراق کے سابق اور معدوم ڈکٹیٹر صدام کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران ایرانی جیالوں کی شجاعت و بہادری اور انکی جانفشانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
-
لا تعداد دشمنوں کے ہوتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بقا کا راز۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ آخر ایران کا اسلامی انقلاب عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمنوں اور اپنے خلاف رچی جانے والی سازشوں کے ہوتے ہوئے کیونکر اپنی حیات کو جاری رکھے ہوئے ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ اگر کسی نظام کے زوال اور اسکی نابودی کے خواب دیکھے جاتے ہیں وہ ایران کا اسلامی نظام ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمن ایرانِ اسلامی کے ہیں اور سب سے زیادہ سازشیں اسی ملک اور اسی نظام کے خلاف رچی جاتی ہیں؟! اسکی بقا کی وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیئے۔
-
اٹھائیس جون انیس سو اکیاسی یوم شہادت آیت اللہ بہشتی / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰27 جون 1981 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای پر نماز جمعہ کے دوران قاتلانہ حملے کے اگلے ہی دن یعنی 28 جون کو نماز مغرب کے بعد حزب جمہوری اسلامی کے مرکزی دفتر میں ایک اعلیٰ پائے کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں ملک کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کی جانی تھی۔
-
پوری قوم کا منتخب صدر اور جمہور کا خادم ہوں، سید ابراہیم رئیسی کا اعلان
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷ایران کے نو منتخب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پوری قوم کے منتخب صدر ہیں اور جمہور کے خادم ہیں۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات عوامی امنگوں کے آئينہ دار ہیں: پاکستانی سینیٹر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ کے رہنما اور سینٹر مشاہد حسین سید نے اپنے ایک انٹرویو میں ایرانی عوام کی مزاحمت اور معاشرے کی طاقت کو سراہا ہے۔