-
انقلابی وزیر اعظم شہید رجائی کی سادگی ۔ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰ہفتۂ حکومت کی مناسبت پر فرزند انقلاب اسلامی ایران کے سابق وزیر اعظم شہید محمد رجائی کی سادگی کی ایک مثال اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے!
-
7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔
-
امریکی حکمراں شدید ذہنی معذوری کا شکار ہیں، صدر حسن روحانی
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انھیں مسترد کر دیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ ہمارے ملک کے اعلی ترین سیاسی، مذہبی، روحانی اور سماجی عہدیداروں کے خلاف پابندیاں، جو صرف ایرانیوں کے ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں اور اسلامی انقلاب کے متوالوں کے رہنما بھی ہیں، انتہائی مضحکہ خیز اور نفرت انگیز اقدام ہے۔
-
روحانی سائنسدان | شہید مصطفیٰ چمران
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸شہید چمران ایک برجستہ سائنسدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک روحانی شخصیت کے حامل انسان بھی تھے، شہید میں پائی جانے والی روحانیت اُن کی کن صفات کی وجہ سے تھیں۔۔۔؟
-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰کیا امریکہ ایران کے خلاف پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟
-
جہاد اور شہادت کی فکر | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔
-
اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ| نقطۂ صفر سے آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ، ہم اس اہم خطاب سے کچھ حصے منتخب کرکے پیش کر رہیں ہیں-
-
ایران اور دنیا بھر میں امام خمینی رح کی 30 ویں برسی کے پروگراموں کا انعقاد
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جا رہی ہے۔ امام خمینی رح کی برسی کا مرکزی پروگرام آج شام جنوبی تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مرقد مطہر پر منعقد ہو رہا ہے۔
-
اللہ کی ذات پر بھروسہ امام خمینیؒ کی کامیابی کا راز
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰حضرت امام خمینی (رح) نے اسلامی طرز زندگی اور اسلامی حکومت کے قیام کا حقیقی مفہوم پیش کیا۔