-
حضرت امام خمینی(رح) تاریخ ساز شخصیت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
-
امام خمینی رح کی 30 ویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی۔
-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و انسانی ذمہ داری ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض پروفیسروں، اساتذہ ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ اور اس کے آلہ کار صدی معاملے کو مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی گھناؤنی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اور فلسطین کے بارے میں ان کا صدی معاملہ بھی ناکام ہوجائےگا۔
-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
گام دوم انقلاب سے موسوم رہبر انقلاب اسلامی کے بیان میں، جوانوں کے اہم کردار پر تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے، بدھ سولہویں ماہ مبارک رمضان کی سہ پہر کو ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔
-
اگر امریکا نے ایران پر حملے کی حماقت کی تو ...؟
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲حالیہ دنوں میں امریکا مسلسل ایران کو فوجی کاروائی کی دھمکی دے رہا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے امریکی طاقت کا زوال
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹امریکہ کا دبدبہ اب زوال کی جانب گامزن ہے اور جلد ہی اپنی انتہا کو پہنچنے والا ہے-
-
امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔
-
ایران اور ایرانی قوم کو کوئی بھی دھمکی نہیں دے سکتا: حسن روحانی
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل ملک کے اہلسنت علماء اور شخصیات سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور ایرانی قوم کو کوئی بھی دھمکی نہیں دے سکتا۔