Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ Asia/Tehran
  • امریکہ کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ

امریکا کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: عالمی ابلاغیاتی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر اینا پولس میں واقع نیول اکیڈمی میں فائرنگ کے بعد لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ مڈ شپ مین کے زیر استعمال بنکرمیں پیش آیا ہے۔ 

امریکی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک مڈ شپ مین کو نکال دیا گیا تھا جو مسلح ہوکر آیا اور پھر فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں ۔

ٹیگس