SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

انڈونیشیا

  • انڈونیشیا میں سونامی 30 ہلاک سیکڑوں لاپتہ

    انڈونیشیا میں سونامی 30 ہلاک سیکڑوں لاپتہ

    Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵

    انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • 49 دن کے بعد سمندر سے نجات ملی ۔ ویڈیو

    49 دن کے بعد سمندر سے نجات ملی ۔ ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱

    انڈونیشیا کا آلدی نول آدیلانگ نامی اٹھارہ سالہ جوان جو ایک مچھلی پکڑنے والی کشتی پر رہتا اور کام کرتا تھا۔گزشتہ چودہ جون کو ۱۹۲ کلومیٹر کی رفتار سے تیز طوفان آیا جس نے اسکی کشتی کو تباہ کر کے اسمیں بنے رہائشی کیبن کو اس سے جدا کر دیا۔اس کیبن کے ساتھ یہ لڑکا ۴۹ دن تک سمندری سطح پر تیرتا رہا اور آخرکار اپنے وطن سے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور نکل جانے کے بعد ایک پانامائی کشتی کے ذریعہ یہ خوش قسمت جوان بچا لیا گیا۔

  • ایشین گیمز میں ایرانی رنر کی کامیابی

    ایشین گیمز میں ایرانی رنر کی کامیابی

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴

    انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی جانب سے میڈل جیتنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • جکارتہ میں ایشین گیمز2018 کی افتتاحی تقریب

    جکارتہ میں ایشین گیمز2018 کی افتتاحی تقریب

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۴

    فوٹو گیلری

  • ایشین گیمز 2018 کے موقع پر ایران کا پرچم لہرایا گیا

    ایشین گیمز 2018 کے موقع پر ایران کا پرچم لہرایا گیا

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵

    فوٹو گیلری

  • انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہی ۔ ویڈیو

    انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہی ۔ ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵

    چند روز قبل انڈونیشیا کے بعض جزیروں میں ۶۔۹ ریئیکٹر کا شدید زلزلہ آیا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے ساتھ ساتھ ہزروں لوگوں کو بے گھر بھی کر دیا۔لگ کچھ ایسا رہا ہے کہ حالات معمول پر لانے کے لئے چند سال کا وقت درکار ہے!

  • انڈونیشیا، ہرطرف تباہی ہی تباہی، 345 ہلاک ڈیڑھ لاکھ  بے گھر

    انڈونیشیا، ہرطرف تباہی ہی تباہی، 345 ہلاک ڈیڑھ لاکھ بے گھر

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    انڈونیشا کے جزیرے لومبوک میں 6 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے بعد وہاں کے رہائشی سونامی کے ڈر سے ابھی تک پہاڑیوں پر پناہ لیے ہوئے ہیں، ساحلی علاقے جو سیاحوں سے بھرے ہوتے تھے، وہاں اب ہو کا عالم ہے۔

  • شدید زلزلے میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔ ویڈیو

    شدید زلزلے میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔ ویڈیو

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳

    گزشتہ روز انڈونیشیا کے بالی اور لوم بوک علاقوں میں 6.9 ریئیکٹر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک مسجد کے امام جماعت اور بعض مامومین کو دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید زلزلے میں بھی انہوں نے اپنی نماز ترک نہیں کی۔

  • انڈونیشیا میں 6.9 شدت کا خطرناک زلزلہ + ویڈیو

    انڈونیشیا میں 6.9 شدت کا خطرناک زلزلہ + ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴

    انڈونیشیا کے علاقوں بالی اور لوم بوک میں 6.9 شدت کے خطرناک زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔

  • انڈونیشیا میں زلزلہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

    انڈونیشیا میں زلزلہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱

    انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۱۱ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS