-
کورونا نے اٹلی کو قرنطینہ کیا، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹اٹلی کے وزیر اعظم نے آج صبح کہا کہ کورونا وائرس نے پورے اٹلی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
اٹلی، کورونا اب تک 366 جانیں لے چکا ہے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶اٹلی میں اب تک کورونا وائرس کے سبب مجموعی طور پر 366 اموات ہو چکی ہیں۔
-
اٹلی, ڈیڑھ کروڑ افراد قرنطینہ کردئے گئے
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲حکومت اٹلی نے کورونا وائرس کے تیز پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے ملک کے تمام شمالی شہروں کو قرنطینہ قرار دے دیا ہے۔
-
کورونا کا جن، کہیں قابو میں تو کہیں بے قابو!
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور چینی حکام کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صرف ننانوے افراد کے ٹسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ اٹھائس افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
کورونا سے اٹلی میں 197 اور امریکہ میں 14 ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳کورونا تیزی کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک 90 سے زائد ممالک اس کا شکار ہوئے ہیں۔
-
کورونا سے اٹلی میں 148 اور امریکہ میں 12 ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱کورونا تیزی کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک 81 ممالک اس کا شکار ہوئے ہیں۔
-
ایران کے کورونا کنٹرول اقدامات سے عالمی ادارۂ صحت مطمئن
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷عالمی ادارہ صحت کی ایک ٹیم نے چینی ماہرین کے ہمراہ تہران میں قائم ڈاکٹر مسیح دانشوری ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج نیز خدمات کی فراہمی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کی غرض سے انجام پانے والے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
اٹلی میں کورونا سے 79 افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷اٹلی کے حکام نے آج کہا کہ اس ملک میں کورونا سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کورونا کا قہر جاری، 76 ممالک مہلک وائرس کا شکار
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵چین میں خوفناک کورونا وائرس سے آج مزید31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2943 ہو گئی ہے۔
-
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔