-
کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔
-
نوروز کی آمد کے موقع پر قالین واش کے سینٹرز میں کام کا رش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶نوروز کے ایام کی آمد کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایرانی فرہنگ و ثقافت میں گھروں کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں میں بچھے ہوئے قالینوں کو دھلوانے کے لئے ، قالین واش سینٹرز میں رش بڑھ گیا ہے ، جبکہ اکثر لوگ اپنے اپنے گھروں میں بھی قالین دھونے کا کام انجام دیتے ہیں اور قالینوں کو دھونے کے بعد ان کو چھتوں پر سکھانے کے لئے ڈال دیتے ہیں۔
-
قزوین شہر میں قالین کا قدیمی بازار
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸قزوین شہر کا ایک قدیمی ترین بازار ، ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کا بازار ہے کہ جو سرای قیصریہ کے نام سے معروف ہے۔ اس بازار کا ماضی قاجار دور سے جاملتا ہے اور اس زمانے سے لیکر آج تک یہ بازار ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی خرید و فروخت کے ایک اہم مرکز کے طور پر پہچھانا جاتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگره پر پاکستان میں ثقافتی نمائش کا اہتمام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔
-
کشمیر میں قدیم ایرانی ڈش ہریسہ کی دهوم
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں سعدی خوانی کا دوسرا فسٹیوال
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔
-
ایران کی انوکھی اور دلچسپ کشتی، ’’گورِش‘‘
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ترکمن قوم میں ایک خاص کشتی رائج ہے جسے گورِش یا شال والی کشتی کہا جاتا ہے۔ یہ کشتی نرم زمین اور مٹی پر عمر کی مختلف سطح کے افراد کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس کشتی میں طاقت و توانائی سے زیادہ تیز رفتاری، پھرتیلی اور چستی کی اہمیت ہے۔ عام طور پر اس قسم کی کشتی ترکمن قوم میں شادی کے موقع پر لڑی جاتی ہے اور جیتنے والوں کو انعامات بھی دئے جاتے ہیں۔
-
صوبہ ایلام میں سوگ کےایام کےروایتی مراسم (چمر)
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ایران کے صوبے ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں منائے جانے والے مراسم میں اس صوبے کے روایتی چمر مراسم کا انعقاد کیا گیا، یہ مراسم سوگواری کے ایام میں منعقد کیئے جاتے ہیں اور قدیم ایام سے اس صوبے میں رائج ہیں۔