Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ Asia/Tehran
  • کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش

ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔

ٹیگس