-
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ نئی مصنوعات کی رونمائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴فضائی، خلائی،روڈ، ریلوے، جیومیٹک اور ریموٹ سنسنگ کے میدانوں میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کے متعدد سائنٹفک نظریات مصنوعات میں تبدیل ہوکر مارکیٹ میں آگئے ہیں۔
-
ایرانی مصنوعات کی عراق میں بڑی مانگ
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ایرانی مصنوعات کی عراقی مارکیٹ میں بہت بڑی مانگ ہے۔
-
ایران کی زرعی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹ایران کی زرعی مصنوعات کوعراق، افغانستان، متحدہ عرب امارات، پاکستان، روس، ہندوستان، ترکی، ترکمانستان، جرمنی اور دوسرے ممالک برآمد کیا گیا ہے۔
-
یوں بنتے ہیں ایرانی پین ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷ایران کی ایک کمپنی میں کس طرح پین بنتے ہیں دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷حسینیہ امام خمینی (رہ) میں لگی ایرانی مصنوعات کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ حاضر ہوئے اور قریب سے انہوں نے ایرانی اور قومی صنعتکاروں کی محنتوں اور انکی تیار کردہ مصنوعات کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ اس نئے ایرانی سال کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’ایرانی مصنوعات کی حمایت‘‘ سے ہی منسوب کیا ہے۔