-
ہم روس کے ساتھ قریبی تعاون کا سلسلہ مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "ایران کے یوم مسلح افواج" کی مناسبت سے ماسکو میں ایران کے سفیر کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔
-
ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے: صدر ایران
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷صدر ایران نے کہا ہے کہ فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار، معاشرے کے لیے عزت کا سرچشمہ، ولایت کی زینت اور قوم و ملک کی دوست اور مددگار ہے۔
-
دہشت گرد گروہ جیش الظلم کا آپریشنل کمانڈر ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ایران کے ضلع کوڈان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے کمانڈر ولی محمد شاہ بخش کو ہلاک کردیا گيا ہے۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ + ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳آج ایران میں یوم مسلح افواج منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے مرکزي تقریب بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مرقد پر منعقد ہوئي تقریب کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہوا جس کے بعد فوجی دستوں نے پریڈ انجام دی۔ اس موقع پر ایران کے عسکری و سیاسی حکام بھی موجود تھے
-
سنیچر 19 اپریل کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور روم میں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸عمان کی وزارت خارجہ کے مطابق ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ایٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات آج؛ روسی وزارت خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ تہران کے جوہری پروگرام، شام، جنوبی قفقاز اور بحیرہ کیسپین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
منشیات کے روک تھام کے سلسلے میں ایران کے موثر کردار کی قدردانی؛ اقوام متحدہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴اقوام متحدہ کے منشیات کے روک تھام کے ادارے نے منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے سلسلے میں ایران کے موثر کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا خط رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔
-
وزیر خارجہ عراقچی کی ماسکو میں روس کے صدر سے ملاقات+ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صدارتی محل میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا استقبال کیا۔
-
تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیان
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعرات کی شام کو تہران میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔