ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ + ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ Asia/Tehran
آج ایران میں یوم مسلح افواج منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے مرکزي تقریب بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مرقد پر منعقد ہوئي تقریب کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہوا جس کے بعد فوجی دستوں نے پریڈ انجام دی۔ اس موقع پر ایران کے عسکری و سیاسی حکام بھی موجود تھے