-
ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
-
ریاض، تہران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے: سعودی وزیر
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں بعض گروہ ریاض کی تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں اور یہ کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
ایران اورسعودی عرب کے درمیان ثالثی پر تاکید
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴سعودی عرب کے ولیعہد نے عراق سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔