-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کو ایران کا انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶ایران نے اسرائیل کے عرب دوستوں کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمرالبشیر سے بہتر نہيں ہوگا۔
-
ملک میں امن و امان کی بحالی میں ایران کا کردار اہم ہے: وزیر خارجہ شام
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، شام اور علاقے کے تمام ملکوں کے درمیان یکجہتی اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا یے۔
-
ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳شام کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے بحرانِ شام کے حل میں تعمیری کردار ادا کیا: اقوام متحدہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳ایران اور اقوام متحدہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام کے وزیر اعظم ولید معلم چل بسے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱شامی ذرائع نے ملک کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور سینیئر سیاستداں ولید المعلم کے انتقال کی خبر دی ہے۔