-
علاقے میں صیہونیوں کی موجودگی عدم استحکام کا باعث: وزیر خارجہ ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان نے امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد آل نہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔انہوں نے کویتی ہم منصب سے بھی علاقائی اور دوطرفہ معاملات پر بات چیت کی۔
-
ہم ایران کے خلاف کسی بھی فوجی اتحاد کی تشکیل کے حق میں نہیں: عرب امارات
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
علاقے کی بدامنی اور عدم استحکام کی باعث صیہونی حکومت ہے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے میں قتل و غارت، بد امنی اور عدم استحکام کی باعث ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہوئی گفتگو میں کہی۔
-
ایرانی وزیر کا دورہ عراق، روضۂ کاظمینؑ کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے روڈ اینڈ اربن ڈیولپمینٹ کے وزیر رستم قاسمی نے اپنے دوری عراق کے دوران فرزند رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضات عالیہ ’کاظمین‘ کے تعمیری منصوبے کا جائزہ لیا۔ اس وقت عراق اداروں اور عوام کے ساتھ ایرانی عوام اور خصوصی مراکز بھی عراق کے روضات اقدس کے تعمیری اور توسیعی منصوبوں میں نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اس وقت وہ کربلا، کاظمین اور سامرا کے روضات عالیات میں سرگرم عمل ہیں۔
-
صدر ایران سے متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کی اہمیت اور فروغ پر ہوئی گفتگو
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کی سیکورٹی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے اور ایران، خلیج فارس کے ساحلی ممالک کی حمایت کرتا ہے۔
-
علاقائی ممالک کے باہمی تعاون سے ہی خطے میں امن و استحکام قائم ہو سکتا ہے:علی شمخانی
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے اپنے عرب اماراتی ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ علاقائی ملکوں کے درمیان تعاون کے نتیجے میں ہی علاقے میں امن و استحکام قائم ہو سکتا ہے۔