-
شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵ایران و پاکستان شرپسندوں کو آپسی تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہی۔
-
ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔
-
پاکستانی اسپیکر کا اپنے ایرانی ہم منصب کو مبارکبادی پیغام
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ایران کے محمد باقر قالیباف کو انکے دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپسی تعلقات کے مزید استحکام میں دونوں ملکوں کی اسمبلیوں کے کردار پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
تہران-اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا: وزیر خارجہ پاکستان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ایران و پاکستان کے سربراہان کے ہاتھوں سرحد پر دو اقتصادی منصوبوں کے افتتاح کو تہران و اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات کی راہ میں ایک نئے باب سے تعبیر کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے نئے مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ایران اور پاکستان کے درمیان پشین سرحد پر منعقدہ پروقار تقریب میں دونوں ملکوں کے سربراہوں نے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار اور گبد پولان بجلی سپلائی لائن کا افتتاح کردیا ۔
-
ایران اور پاکستان پیشین سرحدی بازار کا افتتاح
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح 18 مئی کو
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو لے کر اسلام آباد کی امریکہ پر نکتہ چینی
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶پاکستان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل نہ کیا تو اُسے اٹھارہ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۸ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔