• انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال شرمناک ہے: موسوی

    انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال شرمناک ہے: موسوی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف دو ہزار تئیس تک ہتھیاروں کی پابندی بڑھائے جانے کے بارے میں مغربی ملکوں کی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاعی توانائی کے سلسلے میں کسی کی پروا نہیں کرتا۔

  • امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی

    امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج کی دفاعی صلاحیتیں تمام میدانوں میں پیشرفت کر رہی ہیں : جنرل موسوی

    ایران کی مسلح افواج کی دفاعی صلاحیتیں تمام میدانوں میں پیشرفت کر رہی ہیں : جنرل موسوی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶

    ایران کی فوج کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے بحری ، بری فضائی تمام میدانوں میں پیشرفت کی ہے۔

  • آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا

    آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴

    گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔

  • ایران کی دفاعی توانائیوں پر زور

    ایران کی دفاعی توانائیوں پر زور

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہماری اسٹریٹیجی دفاعی ہے، مگر ٹیکٹکس نہیں: جنرل سلامی

    ہماری اسٹریٹیجی دفاعی ہے، مگر ٹیکٹکس نہیں: جنرل سلامی

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہمارا دفاع اسٹریٹیجک اور ٹیکٹکس عسکری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دشمن سے مرعوب ہونے والا ملک نہیں ہے ۔

  • ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

    ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔