-
ایران: تہران میں پرندوں کا باغ، سیاحوں کےلئے ایک پرکشش مقام
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع پرندوں کے باغ میں مختلف قسم کے پرندے موجود ہیں جن کو دیکھنے کےلئے اکثر ملکی اور غیر ملکی سیاح وہاں جاتے ہیں۔
-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱عید نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ مسافر روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر رہے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹لاھور میں ایران پاکستان کے درمیان باہمی ٹورازم پروموٹ کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک تقریب میں دونوں ممالک نے سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات میں اضافہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات، ترقی اور پیشروفت کی نئی راہ میں داخل ہو رہے ہیں۔
-
ایران: البرز پہاڑیاں
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹ایران البرز پہاڑیوں پر موسم بہار کے حسین مناظر
-
غیر ملکی سیاح ایران کو کیسا دیکھتے ہیں؟+ تصاویر+ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳عجائب گھریا میوزیم کسی تہذیب کی تاریخ، ثقافت اور تاریخ کی نمائندگی کرتے ہیں اور ممالک کے ثقافتی اور قدرتی ورثے کی نمائش میں عجائب گھروں کی اہمیت کے پیش نظر، انٹرنیشنل کمیٹی آف میوزیم (آئی سی او ایم) نے 18 مئی کو عالمی میوزیم اور ثقافتی ورثے کے دن کے طور پر نامزد کیا ہے۔
-
تبریز کا امیر نظام گروسی کا تاریخی گھر+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲تبریز کا امیر نظام گروسی کا تاریخی گھر+ ویڈیو
-
سیمره کے خوبصورت مناظر+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ایلام کے تاریخی شہر سیمرہ کا درہ شہر علاقے کا خوبصورت منظر
-
ایران کے ساحلوں کا سفر+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱سیاحت کے لحاظ سے ایران بہت ہی خوبصورت ملک ہے۔
-
ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳ارسباران کا وسیع پہاڑی علاقہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شمال میں واقع ہے اس علاقے کے اطراف میں اهر،کلیبر،هوراند،ورزقان وخداآفرین شہر واقع ہیں۔ ارسباران کا علاقہ سرسبز و شاداب ہے اور اسی وجہ سے ہزاروں سیّاح ہر سال اس علاقے میں سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں۔