-
ماسولہ گاؤں میں برفباری کے خوبصورت مناظر
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کے شمال میں واقع صوبے گیلان کے نہایت ہی خوبصورت گاؤں ماسولہ میں ہونے والی حالیہ برفباری نے اس گاؤں کے حسن کو دوبالا کردیا ہے اور یہ گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے-
-
ہمدان کا گنجنامہ آبشار منجمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶دموسم سرما میں حالیہ بارش اور برفباری کے ساتھ ہی شدید سردی کے نتیجے میں ہمدان کا گنجنامہ آبشار یخ بستہ ہوگیا جس نے اس آبشار کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف مبزول کیا ہے۔
-
ایران میں آٹھ ملین غیرملکی سیاحوں کی آمد
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳ایران کی وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ گذشتہ دس مہینےکے دوران آٹھ ملین غیرملکی سیاحوں نے ایران کی سیر کی ہے
-
ایران کا ’’گرینڈ کینین‘‘! ۔ ویڈیو+تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ایران؛صوبۂ فارس کے فیروزآباد علاقے میں زاگرس پہاڑی سلسلے کے درمیان ایک خوبصورت، حیرت انگیز اور دلربا وادی واقع ہے جسے ’’ہایقر‘‘ کہا جاتا ہے،قدرت کی شاہکار اس وادی کے درمیان پانی کی ندی بہہ کر نکلتی ہے اور اس میں جا بجا آبشار بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔یہ وادی خوبصورتی اور قدرتی عظمت کے لحاظ سے امریکہ میں واقع گرینڈ کینین کی حریف بھی سمجھی جاتی ہے۔اس وادی میں آبشار گرنے کا ایک خوبصورت منظر ملاحظہ کیجئے!
-
ایران میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴تیس لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے ایران کے صوبہ فارس کے تاریخی مقامات کی سیر کی
-
گولڈن ایگل ٹورسٹ ٹرین صوبہ فارس پہنچ گئی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵شاہراہ ریشم کے نام سے موسوم انتیسویں گولڈن ایگل انٹرنیشنل ٹورسٹ ٹرین جنوبی ایران کے صوبے فارس کے شہر سعادت پہنچ گئی ہے۔
-
جہاں نما ایران! ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳صوبۂ گلستان میں واقع ’’جہاں نما‘‘ نامی ایک خوبصورت اور دلواز قریہ۔
-
رات کے وقت همدان شہر کا نظارہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
ایران عالمی سیاحوں کے لئے محفوظ ملک
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱بین الاقوامی اداروں نے اپنی تازہ ترین رپورٹس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو غیرملکی سیاحوں کے لئے دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
افسانوی شاہراہ ۔ ایران
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰ایران کے صوبے گلستان میں موجود افسانوی شاہراہ۔