SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی سیاحت

  • 2 لاکھ سال پرانی غار،

    2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰

    ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔

  • ماسولہ گاؤں میں برفباری

    ماسولہ گاؤں میں برفباری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶

    ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔

  • اصفہان کی ہشت بہشت عمارت

    اصفہان کی ہشت بہشت عمارت

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰

     ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا  ہے

  • ایران کی خوبصوت ترین قدرتی غار کونسی ہے؟

    ایران کی خوبصوت ترین قدرتی غار کونسی ہے؟

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷

    صوبہ زنجان میں واقع غار کتلہ خور، انتہائی حیرت انگیز اور قابل دید سیاحتی مقام شمار ہوتا ہے۔

  • سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں صوبہ مازندران کے اقدامات

    سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں صوبہ مازندران کے اقدامات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یزد میں غیر ملکی سیاح+ ویڈیو

    یزد میں غیر ملکی سیاح+ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد سمیت متعدد علاقوں میں غیر ملکی سیاحوں کی رفت و آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات میں اضافہ

    ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات میں اضافہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲

    ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات، ترقی اور پیشروفت کی نئی راہ میں داخل ہو رہے ہیں۔

  • تبریز ایک نگاہ میں

    تبریز ایک نگاہ میں

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹

    ایران،تبریز کے حسین مناظر

  • اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں کی نظر میں ایران کی اہمیت

    اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں کی نظر میں ایران کی اہمیت

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵

    اطالوی موٹر سائیکل سوار سیاحوں نے سیاحت کی نظر سے ایران کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران - اذربایجان

    ایران - اذربایجان

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    ایران - اذربایجان کے حسین قدرتی مناظر

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

    پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

    ۱۵ minutes ago
  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

  • سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS