انسانی حقوق کی مبصر تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان پر جبری گمشدگیوں کے کسیز کو حل کرنے پر زور دیا ہے جن کے حوالے سے حتمی ذمہ داروں کا تعین کبھی نہیں کیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے ہاتھوں برطانوی ٹائیفون جنگی طیاروں کی فروخت پر برطانوی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سودے کا مطلب یمن کے بحران کی آگ پر پٹرول ڈالنا ہے۔
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پیراڈائز لیکس میں شامل افراد اور کمپنیز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی ممالک سے افغان پناہ گزینوں کی جبری واپسی کی مذمت کی ہے۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پیلٹ گنوں(Pellet-Gun) کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو پھانسی دیئے جانے کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔