SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ٹرمپ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل

    ٹرمپ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کے دعووں کے جواب میں کہا ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی نے کئی سال قبل ہی یہ واضح کردیا تھا کہ ایٹمی ہتھیار بنانا یا رکھنا حرام ہے۔

  • جوہری معاہدے سے  امریکی انخلا عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایران

    جوہری معاہدے سے امریکی انخلا عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایران

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱

    اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہو کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 اور دوسرے عالمی قوانین کو پاوں تلے روند دیا ہے۔

  • روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷

    ایٹمی معاہدہ JCPOA جولائی 2015 میں ویانا میں، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان انجام پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عمل شروع ہوا تھا-

  • عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف

    عالمی برادری کو جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقدام کرنا چاہئیے: جواد ظریف

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایشیائی ممالک کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے اختتام پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ عالمی برادری کو چاہئیے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اقتصادی اقدامات کرے۔

  • ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے کل ایران کے اعلی حکام سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ دشمنوں کی یلغار کے مقابلے میں ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت اور پائیداری ہے اس لئے کہ موجودہ امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات زہر ہے۔

  • امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: حسن روحانی

    امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: حسن روحانی

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ایرانی حکام کی ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔

  • ایران کو ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے نکلنے کا حق حاصل ہے: روس

    ایران کو ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے نکلنے کا حق حاصل ہے: روس

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰

    روس نے کہا ہے کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق حاصل ہے۔

  • ایٹمی معاہدہ باقی رکھنے کی ضرورت پر جرمنی کی تاکید

    ایٹمی معاہدہ باقی رکھنے کی ضرورت پر جرمنی کی تاکید

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸

    ایٹمی معاہدہ جولائی 2015 میں ویانا میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عملدرآمد شروع ہوا تھا-

  • امریکہ پر اعتماد نہیں ، یورپ میں فیصلے کی قوت نہیں: وہ حقیقت جو تبدیل نہیں ہوئی

    امریکہ پر اعتماد نہیں ، یورپ میں فیصلے کی قوت نہیں: وہ حقیقت جو تبدیل نہیں ہوئی

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    گذشتہ چار برسوں سے دو نظریوں کو آزمایا جا رہا ہے ، ایک امریکہ پر عدم اعتماد کا نظریہ ہے اور دوسرا خودمختاری ثابت کرنے میں یورپ کی کمزوری کا نظریہ ہے-

  • ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر چین کی تاکید

    ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر چین کی تاکید

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹

    چین نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کیاہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
     وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
    ۳ hours ago
  • ایران کی فوج نے ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا، ٹرمپ نا قابل اعتماد
  • ایران کی بڑی کامیابی ، سعودی عرب میں امریکہ کا آواکس طیارہ تباہ کر دیا
  • عمان نے جنگ کے خاتمے اور سفارت کاری کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
  • اسلامی دنیا کے رہنماؤں کو یاد رکھنے کی باتیں!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS