SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ایران کے خلاف امریکہ نے ایک اور جھوٹ بولا

    ایران کے خلاف امریکہ نے ایک اور جھوٹ بولا

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹

    امریکی وزارت خارجہ نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران پر ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرنے کی کوشش کی ہے۔

  • امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل

    امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر ٹرمپ کا پھر حملہ

    ایٹمی معاہدے پر ٹرمپ کا پھر حملہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کو بدترین معاہدہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے سے علیحدگی کے نتیجے میں ایرانی عوام کو اقتصادی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  •  ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی

    ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱

    بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہے۔

  • بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل

    بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۰

    کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟

  • ایران مخالف ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کرنے پر آسٹریا کے صدر کی تاکید

    ایران مخالف ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کرنے پر آسٹریا کے صدر کی تاکید

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷

    آسٹریا کے صدر یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی خوددسرانہ پالیسیوں خاص طور پر ایٹمی معاہدے کے تعلق سے واشنگٹن کے اقدامات کا مقابلہ کرے۔

  • یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی

    یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی

    Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔

  • ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی کے لئے سابق امریکی سفارتکاروں کا مطالبہ

    ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی کے لئے سابق امریکی سفارتکاروں کا مطالبہ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳

    امریکا کے پچاس سابق سفارتکاروں اور ریٹائرڈ جنرلوں نے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط لکھ کر ایٹمی معاہدے میں امریکا کی دوبارہ شمولیت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے تحفط پر زور

    ایٹمی معاہدے کے تحفط پر زور

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی اقدامات کے مقابلے پر زور

    ایٹمی معاہدے سے متعلق امریکی اقدامات کے مقابلے پر زور

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
    بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
    ۱ hour ago
  • ایران کا وزیر خارجہ کا امریکا اور اسرائیل پر الزام، علم کو بم سے نہیں چھینا جا سکتا
  • ایران کی سرحدوں سے دور ہونے کے سوا امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں، فضائیہ کمانڈر
  • حنرل محمد اکرم نیا: مریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں نے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
  • بحریہ کے سربراہ: آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے داخلی راستوں پر ایران کی مکمل نگرانی اور کنٹرول قائم ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS