-
ایٹمی سمجھوتے کے بنیادی حصے کے طور پر پابندیاں اٹھائے جانے پر تاکید
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵ایٹمی معاہدہ ، عالمی امن و سیکورٹی کے سلسلے میں نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن امریکہ اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے مئی دوہزار اٹھارہ سے اس سے باہر نکل گیا- واشنگٹن نے ایٹمی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے لئے ایران کے لئے ایٹمی سمجھوتے کے فلسفہ و ہدف کو ہی ختم کرنے کے درپے ہے ،یعنی وہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں منسوخ ہی نہیں کرنا چاہتا-
-
ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے حوالے سے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ایٹمی معاہدہ کمیشن کا اجلاس بدھ سے ویانا میں ہو رہا ہے جس میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے رکن ممالک شریک ہیں-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی تاکید اور واشنگٹن کے فیصلے پر تنقید
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱اگرچہ ایٹمی سمجھوتہ بین الاقوامی امن و سیکورٹی کے تحفظ کے تناظر میں ایک نہایت اہم معاہدہ شمار ہوتا ہے تاہم امریکہ نے اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-
-
یورپ کو ایران کا انتباه
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں پر ترکی کا ٹھوس موقف
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ترکی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پابندیوں کے خلاف باہمی تعاون کو جاری رکھیں گے۔
-
جوہری معاہدے پرمشترکہ کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ایران جوہری معاہدے کے کمیشن کے اجلاس میں رکن ممالک کے سیاسی امور کے ڈائریکٹرز یا نائب وزرائے خارجہ شرکت کریں گے
-
ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا انتظار نہیں کرے گا
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے پر یورپ کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا مزید انتظار نہیں کرے گا۔
-
ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر اسپین کی تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵یورپی ممالک بدستور ایران جوہری معاہدے کا تحفظ اور اس پر عمل در آمد چاہتے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی تصدیق
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی ایٹمی توانائی پر زور
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ