SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  •  ٹرمپ کے فیصلے پر ڈیموکریٹس رہنماؤں اور سینیٹروں کی شدید ناراضگی

    ٹرمپ کے فیصلے پر ڈیموکریٹس رہنماؤں اور سینیٹروں کی شدید ناراضگی

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸

    جامع ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے نکل جانے کے اعلان کے بعد امریکا میں ڈیموکریٹس اراکین کانگریس اور رہنماؤں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اقدام ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ میں

    ایرانی پارلیمنٹ میں " مردہ باد امریکہ " کی گونج- تصاویر

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے اعلان کے بعد عوامی نمائندوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا

  • ٹرمپ کے اعلان سے امریکا کے تئیں دنیا کی بے اعتمادی ثابت ہوگئی

    ٹرمپ کے اعلان سے امریکا کے تئیں دنیا کی بے اعتمادی ثابت ہوگئی

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱

    امریکہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر ایٹمی معاہدے کو توڑے جانے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام نے عالمی سطح پر اس کے بے اعتماد ہونے کو ثابت کر دیا۔

  • ٹرمپ کی مکاری، ایٹمی معاہدے سے امریکا باہر، ایران بھی دندان شکن جواب دینے کو تیار + فوٹو

    ٹرمپ کی مکاری، ایٹمی معاہدے سے امریکا باہر، ایران بھی دندان شکن جواب دینے کو تیار + فوٹو

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے جے سی پی او اے سے نکلنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔

  • جامع ایٹمی معاہدہ اور مغربی دنیا

    جامع ایٹمی معاہدہ اور مغربی دنیا

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی ممالک ٹرمپ کے فیصلے پر برہم

    یورپی ممالک ٹرمپ کے فیصلے پر برہم

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸

    برطانیہ، فرانس، جرمنی،اٹلی، ناروے،آسٹریا اور بلجیم نے ٹرمپ کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں ایران جوہری معاہدے پر باقی رہنے پر زور دیا۔

  • امریکہ نے کبھی بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا،ایران

    امریکہ نے کبھی بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا،ایران

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے اعلان کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ نے جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد کبھی بھی اس عالمی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔

  • فرانس کا جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار

    فرانس کا جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۶

    فرانسیسی صدر نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ

    امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب سے تھوڑی دیر قبل جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے کاغذات پر دستخط کر دیئے۔

  • ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے حق میں نہیں ہو گا

    ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے حق میں نہیں ہو گا

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے نفع میں نہیں ہو گا۔

Show More

خاص خبریں

  • وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند 
    وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند 
    ۴ hours ago
  • اخبار نیویارک ٹائمز: پاکستان، چین کی حمایت سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کا خواہاں
  • صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے لیں گے، وائٹ ہاؤس
  • برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
  • امارات میں امریکی فضائیہ کے پائلٹوں کی پناہگاہ پر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS